عازمین کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہیں، سعودی وزارت حج وعمرہ
ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہاہے کہ سعودی عرب کرونا وائرس کی وبا سے قبل طے شدہ کوٹے کے مطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عمرو المداح نے عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ زائرین کی میزبانی کے… Continue 23reading عازمین کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہیں، سعودی وزارت حج وعمرہ