متحدہ عرب امارات نے سال 2024 کیلئے تعطیلات کا اعلان
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں سال 2024 کے دوران سرکاری و نجی شعبہ کیلئے تعطیلات کے آفیشل کلینڈر کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کی زیر صدارت اماراتی کابینہ کے اجلاس میں تعطیلات کی منظوری دی گئی۔… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے سال 2024 کیلئے تعطیلات کا اعلان










































