بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

دنیا کی100بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستان خاتون بھی شامل

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لندن(این این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کر دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بااثر اور متاثر کن خواتین میں پاکستان کی افروز نما بھی شامل ہیں جو شمشال وادی میں 3 دہائیوں سے بھیڑ بکریاں چرا رہی ہیں۔شمشال وادی میں جانوروں کو چرانے کا کام سیکھنے کی روایت دم توڑ رہی ہے۔

ہر سال چرواہے ریوڑ کو سطح سمندر سے 4،800 فٹ بلند چراگاہوں میں لے جاتے ہیں، جانور چرانے کے کام سے ہوئی آمدن سے بچوں کو تعلیم کے حصول کا موقع ملا ہے۔اس فہرست میں امریکا کی سابق خاتون اول مشل اوباما اور انسانی حقوق کی وکیل ایمل کلونی بھی شامل ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…