منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات نے سال 2024 کیلئے تعطیلات کا اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں سال 2024 کے دوران سرکاری و نجی شعبہ کیلئے تعطیلات کے آفیشل کلینڈر کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کی زیر صدارت اماراتی کابینہ کے اجلاس میں تعطیلات کی منظوری دی گئی۔

ان تعطیلات میں یکم جنوری 2024 کو نئے سال کے موقع پر ایک آفیشل چھٹی کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ جبکہ 29 رمضان سے 3 شوال تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی۔ ذوالحج کے موقع پر یوم عرفہ 10 سے 12 ذوالحج تک عیدالضحی کی تعطیلات ہوں گی۔یکم محرم 1446 ہجری کو نئے اسلامی سال کے موقع پر سرکاری چھٹی ہوگی۔ اماراتی سرکاری تعطیلات کے کیلنڈر میں 12 ربیع الاول 1446 ہجری نبی کریم ۖ کے یوم ولادت اور 2 سے 3 دسمبر 2024 کو یو اے ای کے قومی دن کی تعطیلات ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…