ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی قرار، سزا کا قانون منظور
کوپن ہیگن(این این آئی) اسلامو فوبیا کے خلاف پاکستان کی عالمی سطح پر کوششیں اثر دکھانے لگی ہیں جس کے پیش نظر ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے قرآن پاک کی بیحرمتی غیرقانونی قرار دے دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمان نے سزا کا قانون منظور کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی… Continue 23reading ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی قرار، سزا کا قانون منظور











































