صبح اٹھے ناشتہ نہیں ملا، غزہ میں شہید 11 سالہ بچی کی ڈائری وائرل
مقبوضہ غزہ(این این آئی)غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 11 سال کی بچی شہید ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق المغازی مہاجرین کیمپ میں رہنے والی 11 سالہ سیلا نے شہادت سے ایک دن قبل ڈائری لکھی تھی جس کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔سیلا نے لکھا تھا کہ ہم صبح ساڑھے7… Continue 23reading صبح اٹھے ناشتہ نہیں ملا، غزہ میں شہید 11 سالہ بچی کی ڈائری وائرل










































