منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے،جوبائیڈن

datetime 7  دسمبر‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے یوکرین کے لئے نئی امداد کے اعلان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیوٹن کو صدر بننے کی اجازت نہیں دے سکتے، اگر پیوٹن صدر بنا تو نیٹو ممالک پر حملے ہوں گے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے ریپبلکنز کو پیوٹن کے خلاف مل کر چلنے کی پیشکش بھی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…