ایک ماہ میں سعودیوں کے لیے 25 ہزار سے زائد ملازمت کے مواقع
ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر سے فارغ ہونے والے طلبہ کے لیے ایک ماہ کے دوران 25 ہزار سے زائد ملازمت کے مواقع فراہم کیے گئے۔سعودی ٹی وی کے مطابق فنی تربیتی مرکز اور نجی شعبے کے تعاون سے مملکت کے مختلف شہروں میں قائم ٹیکنیکل اداروں میں ملازمت کے مواقع… Continue 23reading ایک ماہ میں سعودیوں کے لیے 25 ہزار سے زائد ملازمت کے مواقع