ڈاکٹر عبدالقدیر ایٹمی پاکستان کے خالق ہیں نہ قومی ہیرو ،رانا ثناء اللہ کا محسن پاکستان ماننے سے انکار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے سیاسی و عوامی امور کے مشیر رانا ثنااللہ نے ایک انٹرویو کے دوران معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے متعلق متنازع رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ہیرو کا درجہ دینا مناسب نہیں۔ اے آر وائی نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں رانا ثنااللہ… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر ایٹمی پاکستان کے خالق ہیں نہ قومی ہیرو ،رانا ثناء اللہ کا محسن پاکستان ماننے سے انکار