سیاحت کا فروغ، چین کے ویزا فری ممالک کی فہرست میں مزید 9 ممالک شامل
بیجنگ(این این آئی)چین نے سیاحت اور بین الاقوامی تعلقات کی فروغ کے لیے ویزا فری ممالک کی فہرست میں مزید 9ملک شامل کر لیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا نے چینی وزارت خارجہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اب جنوبی کوریا، ناروے، فن لینڈ، سلواکیا، ڈنمارک، آئس لینڈ، اندورا، موناکو اور لیکٹنسٹائن کے شہری چین… Continue 23reading سیاحت کا فروغ، چین کے ویزا فری ممالک کی فہرست میں مزید 9 ممالک شامل