اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

قومی ٹی 20، عمر گل انجری کی وجہ سے دو ہفتے کے لیے آؤٹ

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عمر گل قومی ٹی ٹوینٹی میں انجرڈ ہونے کے بعد دو ہفتے کیلئے کرکٹ سے آؤٹ ہوگئے ہیں، ان کے ناک کی ہڈی میں فریکچر کے بعد سرجری کی گئی ہے۔
عمر گل اسلام آباد اور کراچی بلیوز کے درمیان میچ کے دوران کیچ پکڑنے کی کوشش میں زخمی ہوگئے تھے، ان کے ناک پر گیند لگی جس کی وجہ سے کی ناک کی ہڈی پر فریکچر ہوا۔اسلام آباد میں ڈاکٹرز نے ان کی سیپٹو پلاسٹی کی ہے۔اس انجری کی وجہ سے عمر گل کو ڈاکٹرز نے دو ہفتے کے لئے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…