ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

ہالینڈ کے سافٹ وئیر انجینئر نے زمین کے ارتقا کی حیرت انگیز تھری ڈی ویڈیو بنا ڈالی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

ایمسٹر ڈیم(نیوز ڈیسک) ہالینڈ کے ایک سافٹ وئیر انجینئر نے زمین کے ارتقا کی حیرت انگیز تھری ڈی ویڈیو بنا ڈالی۔ہالینڈ کے اینی میشن آرٹسٹ جولیس نے “ڈیپ ٹائم” کے نام سے ایک تھری ڈی ویڈیو جاری کی جس میں کمپیوٹر کے ذریعے زمین کے ارتقائی مراحل کی تصویر کشی کی گئی جسے فطرت کے انتہائی قریب قرار دیا جا رہا ہے۔یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے حیران کن ہے جن کا کمپیوٹر سے لگاو¿ کم ہے۔جولیس نے ان لینڈ اسکیپس کی تیاری میں “مینڈل بلب” نامی سافٹ وئیر کا استعمال کیا جولیس نے ویڈیو کو ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا ہے جسے دو ہفتوں کے دوران ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…