منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل کیریئر کا مہنگا ترین اوور کروا دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کیریئر کا مہنگا ترین اوور کروا دیا۔ملتان سلطانز سے کوالیفائر میں اننگز کے 19ویں اوورز میں کیرن پولارڈ نے تین چھکے جڑے اور ٹم ڈیوڈ کی مدد سے 6گیندوں پر 20رنز بٹورے، شاہین 4اوورز میں 47رنز دینے کے باوجود کوئی وکٹ نہ لے سکے۔پی ایس ایل 8کے کوالیفائرز میں کیرن پولارڈ کے ہاتھوں پٹائی پر شاہین شاہ آفریدی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ ملتان سلطانز کے بیٹر نے 19ویں اوور میں لاہور قلندرز کے کپتان کو 3چھکوں سمیت 20رنز جڑے۔واپس جاتے ہوئے شاہین تلخ کلامی کرتے ہوئے پیچھے پلٹ کر پولارڈ کے آمنے سامنے ہوگئے،جواب میں ملتان سلطانز کے بیٹر بھی کچھ کہتے دکھائی دیئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…