ہیڈنگلے لیڈ(نیوز ڈیسک)انگلینڈ نے آسٹریلیا سیریز کے چوتھے ون ڈے میں تین وکٹ سے ہراکر پانچ میچز کی سیریز سے دو دو سے برابر کردی۔ ہیڈنگلے لیڈ میں کھیلے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹ پر 299 رنز اسکور کئے۔ گلن میکسویل 85 جارج بیلی 75 اور میتھیو ویڈ نے 50 رنز کی اننگز کھیلی۔جواب میں انگلینڈ نے ہدف سات وکٹ پر حاصل کرلیا۔ کپتان اوئن مورگن 92 رنز بناکر نمایاں رہے۔اس فتح کے ساتھ انگلینڈ نے پانچ میچز کی سیریز دو دو سے برابر کردی
چوتھا ون ڈے‘انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تین وکٹ سے ہرا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان















































