اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سرینا ولیمز کو یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

نیو یارک (نیوز ڈیسک) سال کے آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کو سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ سیمی فائنل میں عالمی نمبر 43 روبرٹا ونچی نے ورلڈ نمبر ون سرینا کو دو چھ، چھ چار اور چھ چار سے شکست دی۔33 سالہ سرینا ولیمز اگر یہ ٹورنامنٹ جیت جاتیں تو وہ جرمنی کی سٹیفی گراف کے بعد پہلی خاتون بن جاتی جنھوں نے ایک سال میں چاروں گرینڈ سلام خطاب حاصل کیا ہو۔روبرٹا ونچی کا مقابلہ آج فلاویہ پنیٹا سے ہو گا جنھوں نے سیمی فائنل میں رومانیہ کی سیمونا کو چھ ایک، چھ تین سے شکست دی تھی۔یو ایس اوپن کے 1968 کے آغاز کے بعد سے یہ پہلا موقع ہو گا جب فائنل کھیلنے والی دونوں کھلاڑیوں کا تعلق اٹلی سے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…