نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر نے اپنے ہی کرکٹ بورڈ کی بدنیتی کا پول کھول دیا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حکومت پاکستان سے سیریز کی اجازت طلب ہی نہیں کی۔ بھارتی ہوم منسٹر نے بی سی سی آئی کی پاک بھارت سیریز پر ٹال مٹول کے راز سے پردہ اٹھا دیا، کرن ری جوجو نے بیان میں کہا کہ بھارتی بورڈ نے پاکستان سے سیریز کی اجازت اب تک نہیں مانگی۔ اگر اجازت مانگیں گے تو غور کریں گے۔ بی سی سی آئی پاک بھارت پر بھارتی حکومت کا بہانہ بنا کر ٹال مٹول کر رہا ہے نہ ہی جواب دے رہا ہے، نہ ہی دورے سے انکار کر رہا ہے، بھارت کی جانب صاف لفظوں میں پیغام نہ آنا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ ہوم منسٹر کے بیان کے بعد بھارتی بورڈ کی بدنیتی نے پاک بھارت سیریز کے امکانات کو مزید الجھا دیا ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڑ کی بدنیتی کا راز منسٹر کی زباں سے افشاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































