جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت ایچ آئی وی سکریننگ لازمی قرار دی گئی ، ایڈز کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے 10 سینٹرز کام کر رہے ہیں۔اقوام متحدہ کے ایڈز کنٹرول پروگرام کے ڈائریکٹر برائے ایشیا پیسیفک سٹیو کراس کی قیاد ت میں وفد سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت ایڈز سے بچاو¿ کے حوالے سے ایک جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے۔ 2010ئ سے یہ پروگرام کامیابی سے چلا رہی ہے ، پنجاب حکومت اور اقوام متحدہ کے ایڈز کنٹرول پروگرام کے مابین مستقبل میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں اینٹی گریٹڈ بی ہیورل اینڈ بائی لوجیکل سرویلنس متعارف کرایا گیا ہے۔ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں انتقال خون کے وقت HIV سکریننگ لازمی قرار دی گئی ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…