کیپ ٹاﺅن(نیوز ڈیسک)بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ان قریب ہونے والی سیریز کے لیے افریقی ٹیم نے تینوں فارمیٹس میں ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم کا 72دن کا دورہ بھارت 29ستمبر سے شروع ہوگا۔ دورہ کے پہلے مرحلے میں3 ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلی جائی گی، جس کے بعد 5ون ڈے میچز اور پھر ا?خر میں 4ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ پروٹیز کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت ہاشم ا?ملہ، ایک روزہ میچوں میں ابراہم ڈیولیئرز اور ٹی20 مقابلوں میں فاف ڈوپلیسی کپتان ہوں گے۔
جنوبی افریقہ نے دورہ بھارت کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
فلور ملوں نے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا



















































