پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل (ر) باجوہ نے شہباز شریف کو اس وقت بچایا جب انہیں کرپشن پر سزا سنائی جانے والی تھی، عمران خان

datetime 5  مارچ‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جب بدمعاشوں کو وہاں حکمران بنا دیا جائے،شہباز شریف کو کرپشن پر سزا سنائی جانے والی تھی جب انہیں جنرل (ر)باجوہ نے بچایا،جب شہباز شریف کے خلاف مقدمات زیر سماعت تھے

تو انہیں وزیراعظم بنایا گیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کو 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے نیب کیس میں سزا ہونے والی تھی،شہباز شریف کو 16 ارب روپے کی کرپشن کے ایف آئی اے کے کیس میں بھی سزا ہونے والی تھی،جنرل (ر)باجوہ زیر سماعت مقدمات کی سماعت ملتوی کراتے رہے،جب شہباز شریف کے خلاف مقدمات زیر سماعت تھے تو انہیں وزیراعظم بنایا گیا۔انہوں نے کہا ہے کہ پھر شہباز شریف نے ان اداروں کے سربراہوں کا انتخاب کیا جو ان کے کیسز کی تحقیقات کر رہے ہیں۔عمران خان نے مزید کہا ہے کہ پہلے ایف آئی اے اور اب نیب، صرف خود کو کرپشن اور منی لانڈرنگ مقدمات سے کلیئر کروانے کے لیے یہ سب کیا گیا،اس طرح ایک ملک بنانا ری پبلک بن جاتا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جب بدمعاشوں کو وہاں حکمران بنا دیا جائے،شہباز شریف کو کرپشن پر سزا سنائی جانے والی تھی جب انہیں جنرل (ر)باجوہ نے بچایا،جب شہباز شریف کے خلاف مقدمات زیر سماعت تھے تو انہیں وزیراعظم بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…