منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حریم شاہ کے ویڈیو لیک کرنے کے الزامات کے بعد صندل خٹک نے بھی خاموشی توڑ دی

datetime 5  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی گزشتہ دنوں نامناسب ویڈیوزسوشل میڈیا پر لیک ہوئیں تھیں جس کے بعد حریم شاہ نے الزام لگایا ہے کہ یہ ویڈیوز صندل خٹک اور عائشہ نے لیک کی ہیں ۔ اس حوالے سے یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ

حریم شاہ کی ویڈیوز بنانے والا ان کا شوہر نہیں بلکہ کوئی اور ہے ۔ صندل خٹک کا کہنا ہے کہ حریم کا شوہر یہ ہے نہیں بلکہ یہ ایک سال پرانی ویڈیو اور اس وقت تو حریم کی شادی ہی نہیں ہوئی تھی ۔ حریم شاہ نے مجھے سے پیسے مانگے تھے جو میں نے انہیں دیے تھے جب واپسی کا تقاضہ کیا تو اس نے دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد ہماری دوستی ختم ہو گئی تھی ۔ ویڈیوز بنانے والا شخص حریم شاہ کا بوائے فرینڈ حسن شاہ تھا جس کے ریلیشن میں یہ رہی ہے اور اس نے خود بھی اس چیز کو تسلیم کیا ہے ۔ صندل کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے اوپر الزام لگا رہی ہے جائے ایف آئی اے میں کیس کرے اگر سچی ہے تو یہ اس نے خود سستی شہرت کیلئے لیک کی ہیں اس کے پاس اس طرح کی کئی ویڈیوز پڑیں ہیں ۔ اگر یہ ایف آئی اے ہمارے خلاف کیس نہیں کرتی تو پھر میں اس کے خلاف کیس کروں اور ہرجانے کا نوٹس بھجوائوں گی ۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…