اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یواے ای میں تارک وطن خاتون دس ملین درہم کی لاٹری جیت کر راتوں رات کروڑوں پتی بن گئی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق آرلین نامی خاتون گزشتہ بارہ سالوں سے ابوظہبی میں رہائش پذیر تھی ،یہ فلپائنی تارک وطن ہیں جنوری کے آخر میں فلپائنی تارک وطن اور سٹور مینیجر 34 سالہ رسل رئیس ٹوازون نے ایک اور ریفل ڈرا میں 15 ملین درہم جیتے تھے ۔ محظوظ لاٹری انتظامیہ کے مطابق آرلین سمیت پانچ فلپائنی 2021 میں محظوظ ڈرا کے آغاز کے بعد سے کروڑ پتی بن چکے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق آرلین اس سے قبل اپنی دوستوں سے پیسے ادھار مانگ کر گزر بسر کرتی تھیں اور انہیں شدید شرمندگی بھی اٹھانا پڑتی تھی ۔
امارات میں تارک وطن خاتون نے 10ملین درہم کی لاٹرین جیت لی ، تعلق کس ملک سے ہے ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مریم نواز کو کونسا عالمی ایوارڈ ملنے والا ہے؟
-
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات



















































