کراچی (این این آئی)کراچی انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینیئرنگ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، 24 ہزار سے زائد طلبہ نے امتحانات میں حصہ لیا جن میں سے تقریباً 14 ہزار طلبہ فیل ہوگئے۔ناظم امتحانات انٹر بورڈ کے مطابق سالانہ امتحانات میں 24 ہزار 671 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی، 24 ہزار 253 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے۔ناظم امتحانات انور علیم کے مطابق دس ہزار 130 امیدوار تمام 6 پرچوں میں کامیاب ہوئے۔ناظم امتحانات انٹر بورڈ کے مطابق 3 ہزار 919 نے 5 پرچوں اور تین ہزار 610 بچوں نے 4 پرچوں میں کامیابی حاصل کی۔
کراچی،انٹر سال اول پری انجینئرنگ کے نتائج، 14 ہزار سے زائد طلبہ فیل ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند کرنے کا فیصلہ



















































