میرپور( این این آئی) عادل رشید کے خلاف احمقانہ ریویو پر بنگلہ دیشی ٹیم مذاق کا نشانہ بن گئی۔ بنگلہ دیش نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں عجیب و غریب ریویو لے لیا جس پر ماہرین کرکٹ بھی دنگ رہ گئے۔ری پلے میں واضح طور پر دیکھا گیا کہ عادل نے گیند بیٹ سے کھیلی تھی مگر پھر بھی ایل بی ڈبلیو ریویو لیا گیا، جس پر میزبان ٹیم کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔
عادل رشید کے خلاف احمقانہ ریویو، بنگلہ دیشی ٹیم مذاق کا نشانہ بن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند کرنے کا فیصلہ



















































