ساہیوال (این این آئی)نواحی چک 110بارہ ایل میں منہ بولی بیٹی پر تشدد کرنے سے منع کرنے پر بوڑے محمد ریاض کو تین افراد نے تشدد کرکے قتل کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے دوملزموں کو گرفتارکرلیا۔واقعات کے مطابق ایک محنت کش قیصر عبداللہ کے بوڑھے باپ محمد ریاض نے اقراء پروین کو منہ بولی بیٹی بنارکھاتھا اُسکا خاوند عدنا ن گلی میں سرعام تشدد کررہاتھاکہ بوڑھے محمد ریاض نے روکا تو عدنا ن اُسکے باپ شکیل اور ساجد نے بوڑھے پر تشدد کرتے ہوئے مارمار کر ہلاک کردیا اورفرارہوگئے۔پولیس صدر نے مقدمہ 302اور 34ت پ در ج کرکے دوملزموں عدنا ن اور ساجد کو گرفتارکرلیا۔
منہ بولی بیٹی کو تشدد سے بچاتے ہوئے بوڑھا باپ قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری



















































