اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم محمد نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کیس پر اٹارنی جنرل سے جواب طلب کرلیا ۔ جمعرات کو جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی،
مزیدپڑھیئے:جہانگیرترین کے ہمراہ پریس کانفرنس
سماعت کے دوران درخواست گزار کا موقف تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے شجاعت عظیم کو مشیر برائے ہوائی بازی مقرر کیا حالانکہ شجاعت عظیم کینیڈین