جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایازصادق کے عمران خان کی پاکستان سے وفاداری پر سوال اٹھادیئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) حلقہ این اے 122سے (ن) لیگ کے امیدوار و سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ 11اکتوبر کو عوام ثابت کر دیں گے کہ 2013ءکے انتخابات میں ہماری جیت اصلی تھی ،عوام نے یوٹرن اور دھرنوں کی سیاست کو رد کر دیا ہے ، اگر عمران خان کو پاکستان کا درد ہوتا تو یہ موجودہ حالات میں کبھی بھی دوبارہ دھرنا دینے پر بضد نہ ہوتے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوسی 87میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر چوہدری اختر رسول ،حافظ میاں نعمان ، صلاحی الدین پپی اور دیگر بھی موجود تھے۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ ٹربیونل کے جج کا یہ کام نہیں کہ وہ اپنی شان میں قصیدے پڑھے ۔ ہم عدلیہ کا بیحد احترام کرتے ہیں لیکن الیکشن ٹربیونل کے جج نے جو اقدام کیا ہے وہ درست نہیں ۔ ٹربیونل کے فیصلے میں الیکشن کمیشن کی مشینری کو غفلت اور کوتاہیوں کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے لیکن کیا کسی ایک بھی افسر کو معطل کیا گیا ۔ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے میں کہیں بھی دھاندلی کا ذکر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے عدالت سے حکم امتناعی نہیں لیا کیونکہ مجھے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…