جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا کی کیبنٹ میں سمگلرز ،کرپشن میں وزیراعلیٰ کے رشتہ داروں کا کردار،ضیا ءاللہ آفریدی کے انکشافات

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)کرپشن کے الزام میں گرفتار خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر ضیاءاللہ آفریدی نے جمعرات کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی کیبنٹ میں سمگلرز بیٹھے ہوئے ہیں،غیر قانونی مائننگ میں وزیراعلیٰ کے رشتہ دار ،قریبی دوست ملوث ہیں،کیا احتساب کمیشن صرف میری گرفتاری کیلئے بنا ہے؟۔ مشروط طور پر نہیں خود ایوان میں آیا ہوں،اپنے مقدمات کا سامنا کرتے ہوئے سرخرو ہونگا،بتایا جائے صرف میرے لئے احتساب کمیشن کے قوانین میں کیوں تبدیلیاں کی گئیں یہ بات واضح کرتا چلوں کہ مجھے مقامی قیادت نے نہیں عمران خان نے ووٹ دیا ہے لیکن اس احتساب کمیشن کے شکنجے میں صرف میری اور ڈاکٹر لیاقت کی ضمانت کیوں منظور کی جاتی ہے۔ضیاءاللہ آفریدی نے پرویز خٹک کا نام لئے بغیر بار بار وزیراعلیٰ کا لفظ استعمال کیا انہوں نے کہا کہ مجھ پر 42ارب روپے کے بدعنوانی کے الزامات لگائے گئے حالانکہ محکمہ معدنیات کی ٹوٹل ریونیو 600سے لیکر 650کروڑ تک ہے۔اسی طرح اسمبلی سیشن کے دوران میری گرفتاری بھی خلاف قانون ہے میری حوالات کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں 49دن تک مجھ سے تحقیقات ہوتی



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…