جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ویڈیو کلپ ،رانا مشہود نیب سے بچنے کیلئے متحرک

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم و کھیل رانا مشہود احمد خاں نیب میں ویڈیو کلپ کا کیس جانے کے حوالے سے اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ۔ جبکہ رانا مشہود نے کہا کہ تقریباً 26سال سے سیاست کے میدان میں ہوں جن میں سے 13سال کا عرصہ بطور رکن صوبائی اسمبلی اور 7سال سے زائد کا عرصہ بطورڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی و صوبائی وزیرکی حیثیت سے شامل ہے ،اس طویل عرصے کے دوران ان کے ماتحت کسی محکمے یا ان کے انتخابی حلقے میں کسی قسم کی کرپشن کے حوالے سے ان پر کوئی الزام نہیں ہے وہ اور ان کا خاندان اعلیٰ اخلاقی روایات اور قانون کی عملداری کا عملی نمونہ ہےں۔رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ مبینہ ویڈیو سکینڈل کے حوالے سے ایک ایسی تفتیش جس میں 2012ءمیں ایف آئی اے کی جوائنٹ انسٹی گیشن ٹیم کے فیصلہ کی روشنی میں ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ انہیں بے گناہ قرار دے چکی ہے ۔ اس معاملے کو بار بار اچھال کر ان کی ذات اورکردار پر مذموم حملے کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مبینہ ویڈیو کلپ معاملے میں مدعی نے مجھ پر وکیلوں کے معاملے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…