اسلام آباد(نیوزڈیسک ) جے یوآئی (ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علماءاسلام کے رہنما اور سابق ایم پی اے فتی کفایت اللہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے چنیوٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔جے یوآئی (ف) کے رہنماءپرمبینہ طورپرمفتی کفایت اللہ پر نفرت انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے۔
مزیدپڑھیئے :اسلام کے نام پر فساد پھیلانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا