جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اسلام کے نام پر فساد پھیلانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،چوہدری نثار

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت قومی ایکشن پلان سے متعلق اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ریاست کو چیلنج کرنیوالوں کو ریاست کی طاقت سے کچل دیا جائے گا۔ پچھلے 8 ماہ میں کامیابیاں ملی ہیں اور سیکورٹی صورتحال کی بہتری کے لیے مزید بہتری لائی جائے گی۔ اسلام کے نام پر فساد پھیلانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ۔ فوج نے ملٹری آپریشن کر کے سوات کو صاف کر دیا۔ دہشت گردوں کے شمالی وزیرستان میں نیٹ ورک سیکورٹی فورسز نے ختم کیے۔ افواج پاکستان کی جانوں کے نذرانوں پر کوئی شک و شبہ نہیں لیکن سیکورٹی فورسز کے علاوہ دوسرے اداروں نے بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا متعدد دہشت گردی کے واقعات کو ہونے سے روکا گیا تشہیر نہیں کرتے۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری ہے اور جاری رہے گی مکمل فتح کے لیے کچھ وقت چاہیے ، بازار، گلیاں ، اسکول بند نہیں کرنا چاہتے ہیں اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان سے ہر قسم کی دہشت گردی ، انتہا پسندی کو ختم کر دیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا

مزیدپڑھیئے :جے یوآئی (ف) کے مرکزی رہنماءگرفتار

کئی این جی اوز بغیر اجازت کام کر رہی ہیں انٹرنیشنل این جی اوز وفاقی اور مقامی این جی اوز صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ ڈھائی ماہ کے اندر این جی اوز کے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…