کراچی(نیوز ڈیسک )کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق وزیر زراعت سندھ علی نواز شاہ سمیت 3 رہنماو¿ں کو سزا سنا دی ہے. تفصیلات کے مطابق نیب نے علی نواز شاہ کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے احتساب عدالت نے علی نواز شاہ کو 5 سال قید کے ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانہ ، خاد م علی شاہ کو 4سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ امتیاز علی شاہ کو 3 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے . واضح رہے کہ واز علی شاہ موجودہ رکن سندھ اسمبلی بھی ہیں. جبکہ تینوں رہنماو¿ں کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے.
مزید پڑھئے: کرکٹ کی دنیا کا اہم نام پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کو تیار
جبکہ ملزمان پر زمین کی خرید و فروخت میں کرپشن کا الزام ثابت ہوا ہے