جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

گوجرانوالہ‘ٹریفک حادثے میں دو طلبا سمیت تین افراد ہلاک

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
NAWABSHAH: Relatives mourns on the death of their child at local hospital. At least 17 students and three staff members of a school were killed in a horrific traffic accident. The accident took place on Qazi Ahmed Link Road when a school bus collided with a truck head on. INP PHOTO
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ سیالکوٹ روڈ پر ٹریفک حادثے میں طلبا سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ٹریفک کا حادثہ دھرم کوٹ میں مسافر ویگن اور موٹر سائیکل میں تصادم کے باعث رونما ہوا۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں دو طلبا سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے جب کہ حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…