منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور،اسلامیہ کالج کے لیکچرار کے قتل میں ملوث سکیورٹی گارڈ گرفتار

datetime 21  فروری‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)اسلامیہ کالج پشاور کے لیکچرارکے قتل میں ملوث سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اسلامیہ کالج پشاور کے لیکچرار بشیر احمد کے قتل میں اہم پیشرفت ہوئی اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق لیکچرار بشیر احمد کے قتل میں ملوث ملزم سکیورٹی گارڈ کو کرک سے گرفتار کیا گیا ، ملزم شیر محمد کی گرفتاری کیلئے پشاور پولیس کرک روانہ ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق سکیورٹی گارڈ اور لیکچرار کے دوران جھگڑا ہوا تھا جس پر گارڈ نے فائرنگ کرکے لیکچرار کو قتل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…