منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

راکھی ساونت کی نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

datetime 21  فروری‬‮  2023 |

راکھی ساونت کی نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔بھارتی اداکارہ اور بگ باس کنٹسٹنٹ راکھی ساونت ان دنوں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔راکھی ساونت نے دعوی کیا ہے کہ

انہوں نے بھارتی مسلم بزنس مین عادل خان سے شادی کی اور اسلام قبول کیا جب کہراکھی کی کلمہ پڑھنے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی،تاہم عادل سے علیحدگی کے بعد راکھی کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اسلام قبول کیا ہے جبکہ وہ ایک انٹرویو میں نوجوان مسلمانوں کو نماز کی تلقین بھی کرتی نظر آئیں۔اب راکھی ساونت نے خود اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں نماز پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔راکھی ساونت کی نماز پڑھنے کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…