اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

لاہور قلندرز کے مداحوں کے لیے بری خبر کے کچھ ہی دیر بعد اچھی خبر آ گئی

datetime 21  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر( این این آئی) پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مداحوں کے لیے بری خبر کے کچھ ہی دیر بعد اچھی خبر آ گئی،آل رائونڈر لیام ڈاسن انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ۔

جبکہ افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے پاکستان پہنچ کر کے کراچی میں لاہور قلندرز کا اسکواڈ بھی جوائن کر لیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آل رائونڈر لیام ڈاسن انجری کا شکار ہوکر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ،انہیں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران ٹخنے میں انجری ہوئی تھی۔ڈاکٹرز نے انگلش آل رائونڈر کو اسکین کے بعد 4سے 6ہفتے آرام تجویز کیا گیا ہے دوسری جانب افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان پیر کی شب دبئی سے کراچی پہنچے اور ٹیم کو جوائن کر لیا ۔راشد خان کی پاکستان آمد کے حوالے سے لاہور قلندرز نے بھی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ۔اس سے قبل لاہور قلندرز کے آل رانڈر لیام ڈاسن انجری کا شکار ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے تھے۔انگلش آل رانڈر کراچی کنگز کے خلاف میچ میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…