لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر عدالت میں سماعت شروع ہو گئی ہے جس میں جسٹس علی باقر نجفی نے سکیورٹی انچارج ایس ایس پی کو حکم دیا ہے کہ پانچ منٹ میں عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کریں، عمران خان ریمپ کے پاس گاڑی میں موجود ہیں۔ جسٹس علی باقر علی نجفی نے کہا کہ عمران خان ہمارے سامنے ملزم ہیں، انہیں کمرہ عدالت میں ساڑھے سات بجے تک پیش کریں، عدالت نے سماعت ساڑھے سات بجے تک ملتوی کر دی تھی۔ عمران خان پیشی کے لئے کمرہ عدالت میں پہنچ گئے۔
عمران خان جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار
-
اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
پاکستانی شہری 9ماہ کے دوران کتنے ارب کی چائے پی گئے؟اعدادوشمار نے سب کو چکرا دیا



















































