مکوآنہ ( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت ایف آئی اے کے ذریعے من گھڑت انکوائری کروا رہی ہے۔سابق وزیر مملکت نے ایف آئی کی جانب سے طلبی کے نوٹس کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم والے عمران خان کے وفادار ساتھیوں پر کیسز بنا رہے ہیں یہ اپنا شوق پورا کریں ہم ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ایف آئی اے پیش ہونے کے حوالے سے وکلا کے ساتھ مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا۔واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو ایف آئی اے نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کی تحقیقات کیلئے 21 فروری کو طلب کیا ہے اس حوالے سے انہیں فیصل آباد آفس میں پیش ہونے کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
حکومت کیسز بنا کر اپنا شوق پورا کرے، ہم عمران خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں: فرخ حبیب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا



















































