لاہور (آئی این پی) بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ بھارت میں لوگوں نے نہ اردو کو چھوڑا نہ فیض کو، فیض احمد فیض سے محبت برقرار ہے۔ گزشتہ روز یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے معروف شاعر جاوید اخترکا کہنا تھا کہ فیض احمد فیض کی شاعری میں جادو ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیض احمد فیض کی شاعری بھارت میں جتنی اردو زبان میں مقبول ہے اتنی ہی ہندی زبان میں بھی پڑھی جاتی ہے، اردو کا کوئی لفظ اگر سمجھ نہیں آتا تو ہندی میں معنی تلاش کیے جاتے ہیں۔ جاوید اختر نے کہا کہ بھارت میں لوگوں نے نہ اردو کو چھوڑا نہ فیض کو، فیض احمد فیض سے محبت برقرار ہے۔
بھارت میں لوگوں نے نہ اردو کو چھوڑا نہ فیض کو : جاوید اختر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی



















































