منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی عائشہ عمرایک بار پھر شعیب ملک کیساتھ فوٹوشوٹ پر بول پڑیں

datetime 19  فروری‬‮  2023 |

کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی عائشہ عمرایک بار پھر شعیب ملک کیساتھ فوٹوشوٹ پر بول پڑیں

لاہور (آئی این پی) معروف اداکارہ عائشہ عمر نے شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے فوٹو شوٹ کے حوالے سے کہا کہ میں نے کبھی کسی شادی شدہ مرد سے کوئی کمٹمنٹ نہیں کی اور نہ ہی ان سے متاثر ہوتی ہوں۔ ایک ویب پروگرام میں شو کے میزبان شعیب اختر نے عائشہ عمر سے ان کے اورشعیب ملک کے فوٹو شوٹ پرسوال پوچھا کہ آپ نے فوٹو شوٹ بہت بولڈ کروایا تھا۔ جس پر عائشہ نے کہا کہ میں کبھی بھی کسی شادی شدہ مرد سے نہ متاثر ہوتی ہوں۔ نہ ایسے مرد کے ساتھ کوئی کمٹمنٹ کرتی ہوں ۔ عائشہ عمر نے کہا کہ کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے اس انڈسٹری میں سب جانتے ہیں کہ میں ایسی بالکل نہیں ہوں، یہ تنازع یہاں نہیں بلکہ سرحد پار تھا۔یاد رہے کہ شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ساتھ پاکستانی جریدے کے لیے بولڈ فوٹو شوٹ کروایا تھا، جو اس وقت سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…