پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں چوکیدارکی فائرنگ سے لیکچرار جاں بحق

datetime 19  فروری‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں چوکیدار نے فائرنگ کرکے پروفیسر کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق اطلاعات ہیں کہ چوکیدار اور پروفیسر کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد چوکیدار نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پروفیسر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد چوکیدار فرار ہوگیا جس کی تلاش شروع کر دی گئی اور واقعہ کے حوالے سے مزید تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…