منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز نے پرویز الہٰی کی لیکڈ آڈیو کو بینچ فکسنگ کا ثبوت قرار دے دیا

datetime 19  فروری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پرویز الہٰی کی لیکڈ آڈیو کو بینچ فکسنگ کا ثبوت قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نوازنے کہاکہ ادارے میں فیض کی باقیات موجود ہیں جو اب بھی عمران خان کو سپورٹ کر رہے ہیں۔چیف آرگنانزرنے کہاکہ عمران خان سیاسی جلسے کیلئے اسی ٹانگ کے ساتھ پنڈی چلا جاتا ہے، لیکن عدالت میں پیش نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ سہولت کاری پچھلی اسٹیبلشمنٹ کی باقیات کر رہی ہے، عدلیہ پر انگلیاں اٹھیں تو احتساب انہیں ہی کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…