منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

پی ایس ایل 8، سپر اسٹار ماہرہ خان پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر

datetime 18  فروری‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا۔ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے اکاؤنٹ سے سیزن 8 کیلئے پشاور زلمی کے اینتھم کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ پشاور زلمی کے اینتھم میں پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو جلوہ گر ہوتے دیکھا گیا ہے جس میں حمزہ علی عباسی بھی موجود ہیں۔حمزہ علی عباسی بھی پی ایس ایل8 کے لیے پشاور زلمی کے ایمبیسڈر مقرر کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…