بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

یو ایس اوپن ،ثانیا مرزا اور سوئٹزرلینڈ کی مارتینا ہنگز کی جوڑی سیمی فائنل میں

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک)خواتین اور مردوں کے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ اور سرینا ولیمز نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔نیویارک میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلیم ایونٹ کے خواتین کے کواٹر فائنل مقابلے میں سرینا ولیمز کا مقابلہ اپنی بڑی بہن اور سابقہ چیمپیئن وینس ولیمز سے ہوا اور حسب توقع یہ ایک سخت مقابلہ ثابت ہوا۔سرینا نے پہلا سیٹ 6-2 سے اپنے نام کیا تاہم دوسرے سیٹ میں وینس نے اپنی چھوٹی بہن کو بے بس کرتے ہوئے 6-1 کے اسکور سے سیٹ جیت کر میچ 1-1 سیٹ سے برابر کردیا۔تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں عالمی نمبر ایک سرینا نے اپنی قابلیت کا بہترین مظاہرہ کرتا ہوئے 6-3 سے سیٹ جیت کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے ساتھ ساتھ کیلنڈر گرینڈ سلیم مکمل کرنے کے خواب کی تکمیل کی جانب بھی سفر جاری رکھا۔اگر سرینا یو ایس اوپن جیت لیتی ہیں تو خواتین ٹینس کی تاریخ میں ایک سال کے چاروں گرینڈ سلیم جیتنے والی چوتھی کھلاڑی بن جائیں گی۔سیمی فائنل میں سرینا کا مقابلہ اٹلی کی رابرٹا ونچی سے ہوگا جنہوں نے تین سیٹس کے مقابلے کے بعد فرانس کی ملیڈینوواویچ کو زیر کیا۔ادھر مردوں کے مقابلوں میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے اپنی فتوحات کا سفر جاری رکھتے ہوئے لگاتار

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…