منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بچوں کی درخواست پر نجم سیٹھی نے پی ایس ایل ٹکٹوں کی قیمت آدھی کر دی

datetime 17  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مہنگے ٹکٹس پر بچوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے سامنے دوہائی دی، بچوں کی درخواست پر نجم سیٹھی نے طالب علموں کیلئے ٹکٹوں کی قیمت آدھی کردی۔نجی ٹی وی جیو نجم سیٹھی کراچی میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا میچ دیکھنے پہنچے تو بچوں نے ان سے ٹکٹ مہنگے ہونے کی شکایت کی۔اس پر نجم سیٹھی نے اعلان کیا کہ 18 سال سے کم عمر کے طالب علم آدھی قیمت پر ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ پیشکش ابھی صرف کراچی کے میچز کیلئے ہے ، صرف طالب علموں کو آدھی قیمت پر ٹکٹس ملیں گے ان کے ساتھ آنے والے بڑوں کو نہیں۔قیمتیں آدھی کرنے پر بچے خوشی سے نہال ہوگئے اور نجم سیٹھی کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…