منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اروشی ہمارے نسیم شاہ کا پیچھا چھوڑ دو، صارفین بھارتی اداکارہ پر برس پڑے

datetime 17  فروری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) بھاتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولر نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد سوشل میڈیا کے صارفین کو ہضم نہیں ہوئی اور اس پر دلچسپ کمنٹ اور میمز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی اروشی روٹیلا نے پاکستانی کرکٹر کو 20 ویں سالگرہ پر سادہ سی مبارکباد دی تھی جس پر نسیم شاہ نے ان کا شکریہ کیا تھا۔پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے نسیم شاہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنا فوکس کرکٹ پر رکھے جبکہ کچھ صارفین نے اروشی کو خبردار کیا کہ ہمارے لڑکے کا پیچھا چھوڑ دو۔گزشتہ برس اروشی روٹیلا نے ایشیا کپ کے دوران ایک انسٹا ویڈیو شیئر کی تھی، فین ایڈٹ ویڈیو میں نسیم شاہ اور ادکارہ کو مسکراتے ہوئے دکھایا گیا تھا جس پر ان کو بہت ٹرول کیا گیا اور بعد میں اروشی نے وہ کلپ ڈیلیٹ کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…