برلن (نیوزڈیسک)ایک زمانہ تھا جب ہاتھ پر بندھی گھڑیوں سے صرف وقت معلوم کیا جاتا تھا لیکن پھر نیا زمانہ آیا اور ایسی اسمارٹ واچز آگئیں جو آپ کی ای میل کا بھی ریکارڈ رکھتی تھیں لیکن اب ٹیکنالوجی نے اتنی ترقی کرلی ہے کہ دستی گھڑی یہ بھی بتاتی ہیں کہ آپ نے ایک دن میں مجموعی طور پر کتنے قدم اٹھائے ہیں اور آپ کے جسم میں پانی کے مقابلے میں کوفین کی کتنی مقدار گئی ہے۔جرمنی کے دارالحکومت برلن میں الیکٹرانک مصنوعات کے سالانہ عالمی میلے میں کئی موبائل فون کمپنیوں نے ایسی سمارٹ گھڑیاں پیش کی ہیں جو چوکور کے بجائے گول اور بیضوی ہیں، کلائی پر بندھی ہوئی یہ جدید گھڑیاں وقت ہی نہیں بتاتیں بلکہ آپ کی ای میلز کا ریکارڈ رکھنے کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتی ہیں کہ آپ نے ایک دن میں مجموعی طور پر کتنے قدم اٹھائے ہیں اور آپ کے جسم میں پانی کے مقابلے میں کوفین کی کتنی مقدار گئی ہے۔نئے اندازکی اسمارٹ واچزتیارکرنے والی کمپنیوں کا ماننا ہے کہ اس وقت مارکیٹ میں جس پراپیل کی اسمارٹ واچز کا غلبہ ہے لیکن اس کے باوجود نئے فیچرز کی حامل ان کی گھڑیاں بھی عالمی منڈی میں سے اپنے لیے کچھ حصہ نکال ہی لیں گی۔
ایسی گھڑیاں جو دن بھر میں آپ کے پیدل چلنے کا بھی ریکارڈ رکھیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































