راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس آیا جس نے ایک شخص کو زخمی کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زخمی شخص کوہسپتال منتقل کر دیا گیا، چیتے کو پکڑنے کیلئے ریسکیو حکام کو طلب کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 2 کے ایک زیرتعمیرگھر میں چیتا گھسا جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
راولپنڈی میں واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس گیا، حملے سے ایک شخص زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں
-
چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا
-
ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
آئل اینڈ سپیس وار
-
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
-
پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری ، کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان















































