اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بائولر حسن علی نے کہا ہے کہ شاداب خان شادی کے بعد انہیں تنگ کرتے ہوئے زن مرید کہتے تھے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دوران حسن علی نے کہاکہ ’شاداب نے مجھے شادی کے بعد بہت تنگ کیا تھا اور میں اب شاداب کو تنگ کرتا ہوں، میری شادی کے بعد شاداب مجھے زن مرید کہا کرتا تھا اب شاداب کی باری ہے، اب یہ خود بھی زن مرید بن گیا ہے، اگر نہیں بنا تو بن جائے گا اب ہم نے بھی شاداب کو تنگ کرنا ہے کیوں کہ دوستوں میں یہی سب چلتا ہے‘۔
“شاداب مجھے زن مرید کہتا تھا اب ۔۔۔” حسن علی نے دلچسپ انکشاف کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا



















































