پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

محمد آصف نے لاہور قلندرز سے ملتان سلطانز کو شکست کی وجہ بتا دی

datetime 15  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد آصف نے لاہور قلندر ز سے ملتان سلطان کی شکست پر کہا ہے کہ ملتان سلطانز کے بائولر اگر اوپر نیچے پہلے پانچ آورز میں وکٹس لے لیتے تو اتنا سکور نہیں بننا تھا،نئے بچ پر

فاسٹ باؤلرز کا گیند کٹ بھی ہو رہا تھا اور سیم بھی ہوا۔ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ملتان کے باؤلرز نے وکٹ ٹو وکٹ باؤلنگ کیوں نہیں کی۔ آف سٹمپ سے باہر باؤلنگ کرتے رہے اور گیندیں کیپر کے ہاتھ میں جاتی رہیں اور لاہور کے بلے باز بچے رہے اور وہ بڑا سکور بنانے میں کامیاب ہوئے جو ملتان سلطانز کی شکست کی وجہ بنا۔ دوسری جانب ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندر ز کے سے ہارنے کی وجہ بیان کر دی ۔ محمد رضوان کا کہنا تھا کہ جس طرح ہماری بلے بازی رہی ایسا لگ تھا کہ ہم سکور اچیو کر لیں گے لیکن لاہور قلندرز کی باؤلنگ نے ہمیں شکست سے دو چار کر دیا، ہمارے ہاتھ آئی گیم نکل گئی ۔ انکا کہنا تھا کہ ہم آئندہ میچ میں ایسی غلطیاں نہیں دہرائیں گے ۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…