دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارت آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلے نمبر آ گیا۔بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 132 رنز سے شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی،بھارت اب تینوں فارمیٹس میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے، یہ پہلا موقع ہے جب بھارت تینوں فارمیٹس میں نمبر ون بن گیا ہے، آسٹریلیا کی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔ نگلینڈ کا رینکنگ میں تیسرا اور نیوزی لینڈ کا چوتھا نمبر ہے۔ جنوبی افریقا پانچویں اور ویسٹ انڈیز چھٹے نمبر پر موجود ہے جبکہ پاکستان کا ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں ساتواں نمبر ہے۔سری لنکا کا 8 واں بنگلا دیش کا 9 واں اور زمبابوے کا 10 واں نمبر ہے۔
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری، بھارت تینوں فارمیٹس میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا



















































